جامعۃ الحسان آن لائن — آن لائن درسِ نظامی، 8 سالہ عالم کورس اور دعوتِ اسلامی نصاب (Jamia tul Hassan Online)

درجہ اولیٰ (عامہ سال اول)

درسِ نظامی کا پہلا تعلیمی سال جس میں عربی گرائمر (صرف و نحو) کی بنیاد اور طہارت و نماز کے فقہی احکام پڑھائے جاتے ہیں۔

مضامین: صرف، نحو، فقہ، عربی تکلم، سیرت

اہم کتب: نصاب الصرف، خلاصۃ النحو، نور الایضاح، منہاج العربیہ

نصابِ تعلیم و درجات

درجہ وار نصابی کتب و پی ڈی ایف لائبریری

درجہ:
دستیاب کتب: 0

اس کیٹیگری میں فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں