جامعۃ الحسان آن لائن — آن لائن درسِ نظامی، 8 سالہ عالم کورس اور دعوتِ اسلامی نصاب (Jamia tul Hassan Online)

اکثر پوچھے گئے سوالات

داخلہ اور تدریسی نظام سے متعلق رہنمائی

جی ہاں! جامعۃ الحسان آن لائن میں طلبہ کے لیے الگ اساتذہ اور طالبات کے لیے معلمات (Female Scholars) کی زیرِ نگرانی مکمل شرعی پردے اور الگ ٹائمنگ کا باقاعدہ اہتمام ہے۔