جامعۃ الحسان آن لائن — آن لائن درسِ نظامی، 8 سالہ عالم کورس اور دعوتِ اسلامی نصاب (Jamia tul Hassan Online)

درجہ خامسہ (عالیہ سال اول)

عالیہ سال اول میں ہدایہ آخرین کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی تفسیر 'جلالین شریف' اور اصولِ فقہ کی کتاب 'نور الانوار' شامل ہے۔

مضامین: فقہ، اصولِ فقہ، تفسیر، عقائد

اہم کتب: ہدایہ آخرین، نور الانوار، تفسیر جلالین، شرح العقائد

نصابِ تعلیم و درجات

درجہ وار نصابی کتب و پی ڈی ایف لائبریری

درجہ:
دستیاب کتب: 0

اس کیٹیگری میں فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں