خاصہ سال دوم میں فقہ کی ام الکتاب 'ہدایہ اولین'، اصولِ فقہ کے قواعد اور فصاحت و بلاغت کے دقیق اصول پڑھائے جاتے ہیں۔
مضامین: فقہ، اصولِ فقہ، منطق، بلاغت
اہم کتب: ہدایہ اولین، اصول الشاشی، قطبی، مختصر المعانی