خاصہ سال اول میں عربی تراکیب، استدلال و منطق، فقہ کی معتمد کتاب 'کنز الدقائق' اور علمِ بلاغت کی تدریس ہوتی ہے۔
مضامین: نحو، منطق، فقہ، بلاغت
اہم کتب: کافیہ، شرح تہذیب، کنز الدقائق، دروس البلاغۃ