درسِ نظامی کا دوسرا سال جس میں نحو کی اعلیٰ کتب، صیغہ جات کی تحقیق اور فقہ حنفی کی بنیادی متن 'مختصر القدوری' شامل ہے۔
مضامین: نحو، صرف، فقہ، عقائد، اخلاقیات
اہم کتب: ہدایۃ النحو، علم الصیغہ، قدوری، عقائد نسفیہ